the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد ۔13نومبر(اعتماد نیوز) آج تلگو دیشم کے دس ارکان اسمبلی کو ایک ہفتہ تک کے لئے اسپیکر اسمبلی مدھو سدن چاری نے معطل کر دیا۔ چنانچہ ریاستی وزیر ہریش راؤ نے اسمبلی اجلاس کی کاروائی میں



رکاوٹ پیدا کرنے کا الزام لگاتے ہوئے معھل کرنے کی سفارش کی جسکو اسپیکر اسمبلی نے منظوری دے دی۔ چنانچہ معطل شدہ ارکان اسمبلی میں سے ایرا بلی دیاکر راؤ ‘ اور ریونت ریڈی کے بشمول دیگر 8ارکان اسمبلی شامل تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.